Urdu Quotes on Life, Love | Urdu Sayings | Best Quotes in Urdu

 Funny Urdu Quotes

The Best collection of Funny Urdu Quotes with pictures, Status and Jokes. Ultimate list of Funny Status in Urdu that you can share on What’s app & Facebook.

Funny Quotes in Urdu

Funny Quotes in Urdu

Nahane se sao bemarian door ho jati hain,
Magar na nahane se jo bemarian door rehti hain,
Un mein se aik mehbooba bhi ha.

——————–

Mazaya sayings wording

Mazaya Best Quotes in Urdu

Agar aap duniya ko tabdeel kerna chahte hain tu jwani mein keejiy,
Shadi ke bad tu T.V channel bhi sakain ge.

——————–

Best Funny Quotes

Best Funny Quotes

Saas susar, musam aur hakumat ke khilaf,
Likhne ke ley dimagh per ziada zor nahi dena parta.

——————–

Urdu funny sayings

Urdu Funny Quotes

Apne andar bardashat peda kerain,
Pata nahi aap ko kon kon bardasht ker raha ha.

——————–

More Funny Quotes

مصائب تو مرد بھی جیسے تیسے برداشت کر لیتے ہیں مگر عورتیں اس لحاظ سے قابلِ ستائش ہیں کہ انہیں مصائب کے علاوہ عورتوں کو بھی برداشت کرنا پڑتا ہے۔۔
مشتاق احمد یوسف زئی

——————–

ایک فرانسی ادیبہ کیا خوب کہ گئی ہے کہ میں آدمیوں کو جتنا قریب سے دیکھتی ہوں، اتنے ہی کتے اچھے لگتے ہیں۔۔
مشتاق احمد یوسف زئی

——————–

قانون بنانے والے جاہل نہیں ہو سکتے، لیکن سمجھ میں نہیں آتا قوانین میں اکثر مضحکہ خیز خامیاں کیوں رہ جاتی ہیں۔
سعادت حسن منٹو

——————–

عورت اور مرد کے درمیان اس وقت تک مفاہمت کا کوئی رشتہ پیدا نہیں ہو سکتا جب تک وہ میاں بیوی نہ بن جائیں۔ عورت مرد کی طرف یوں دیکھتی ہے جیسے بکری قصائی کو۔
سعادت حسن منٹو

——————–

میں تو بعض اوقات ایسا محسوس کرتا ہوں کہ حکومت اور رعایا کا رشتہ روٹھے ہوئے خاوند اور بیوی کا  ہے، لیکن درحقیقت کچھ بھی نہیں۔
سعادت حسن منٹو

——————–

وہ عورت جو قانون کی اس دنیا میں سر بازار اپنا مال بیچتی ہے اور کوئی دھوکا نہیں دیتی، شریف نہیں ہے؟
سعادت حسن منٹو

——————–

جو لوگ ہمارے افسانوں میں لذت حاصل کرنے کے طریقے دیکھنا چاہتے ہیں، انہیں یقیناً ناامیدی ہوگی۔
سعادت حسن منٹو

——————–

حقیقت خواہ شکر ہی میں لپیٹ کر پیش کی جائے، اس کی کڑواہٹ دور نہیں ہوگی۔
سعادت حسن منٹو

——————–

غلطی وہ واحد چیز ہے جو لڑکیوں سے نہیں ہو سکتی۔۔

——————–

نظر ملی اور آنکھیں جھکیں اور ہم برباد۔

——————–

لڑکپن میں جو لڑکیاں ہمیں کہا کرتی تھیں کہ شکل دیکھی ہے اپنی ! آج اُن کے شوہروں کو دیکھ کر سینے میں ٹھنڈ سی پڑ جاتی ہے۔

——————–

بیوی کو سُننا کسی ویب سائٹ کے قواعد و ضوابط پڑھنے کی طرح ہے ۔ سمجھ کچھ نہیں آتا لیکن پھر بھی آپ مان لیتے ہیں۔

——————–

دنیا میں صرف شطرنج ایک ایسا کھیل ہے جو خاوند کی حیثیت کو واضح کرتا ہے۔

——————–

بیچارہ بادشاہ ایک وقت صرف ایک قدم چل سکتا ہے جبکہ ملکہ عالیہ جو چاہیں کر سکتی ہیں۔

——————–

سب مرد بہادر ہوتے ہیں ۔ ڈراؤنی فلموں سے نہیں ڈرتے مگر بیوی کی1مِسڈ کال سے ڈر جاتے ہیں۔

——————–

Add Comment