Question 1 of 10

ضروری ہدایات: درج ذیل میں 10 سوالات یا پہلیاں دی جا رہی ہیں جو آپ کی معلومات کو بڑھائیں گے۔ جس سے آپ یہ بھی جان سکیں گے کہ آپ کی ذہانت کتنی ہے۔ ان 10 سوالات کے بعد آپ کو ان سوالات کے جوابات دیے جائیں گے، جس سے آپ یہ معلوم کر سکیں گے کہ آپ نے کون سے سوال کا جواب درست یا غلط دیا ہے۔



ایک قاتل کو سزائے موت دی گئی۔ اسے تین کمروں میں سے ایک منتخب کرنا تھا: پہلے میں آگ لگی تھی، دوسرے میں بندوق والے قاتل تھے، اور تیسرے میں شیر تھے جنہوں نے 3 سال سے کچھ نہیں کھایا تھا۔ وہ کون سا کمرہ چنے گا؟ درست آپشن کا انتخاب کریں۔